پاکستان کی تاریخ کی انوکھی ترین ڈکیتی، مسلح افراد نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر بھینس ذبح کی

حافظ آباد (ویب ڈیسک) تھانہ صدر کے علاقہ مصطفیٰ آباد کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام محمد کے گھر ڈالہ پر سوار سات ڈاکو آئے، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر کمرہ میں بند کردیا اور بیٹی کے جہیز کا سامان زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان ڈالہ میں لوڈ کرکے بھینس کو ذبح کرنا شروع کر دیا، اس کا گوشت بناکر بوریوں میں ڈال کر لے گئے۔ ڈاکوﺅں نے سات گھنٹے تک گھر میں رہ کر سکون سے لوٹ مار کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں