”ایک دن بونی کپورکی پہلی بیوی کی ماں نے سری دیو ی کو تقریب میں پیٹ دیا اور پھر ۔۔۔“معر وف اداکارہ کو سر عام تشدد کا نشانہ بنانے کا ایسا واقعہ سامنے آگیا کہ آپ کو انیل کپور پر شدید غصہ آجائے گا

ممبئی (ویب ڈیسک )دبئی کے ہوٹل میں سری دیوی کی اچانک حادثاتی موت نے پورے بالی ووڈ کو ہلا کر رکھ دیا ہے ،ابھی تک اداکارہ کی موت کی وجوہات معمہ بنی ہوئی ہیں جس کے باعث اب لوگ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ سری دیوی کو قتل کیا گیا ہے ۔بونی کپور سری دیوی دیوی سے پیارتو کرتے تھے لیکن پہلے سے شادی شدہ اور دو بچوں کے باپ تھے ، اس لئے سری دیوی اوربونی کپور پہلے سے یہ بات کسی سے شیئر نہیں کرناچاہتے تھے۔ اسی لیے 1996 میں جب بونی نے سری دیوی سے شادی کی توبونی اپنی بیوی اور بچوں کو چھوڑ کر سری دیوی کے ساتھ ان کے گھر پر ہی رہنے لگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں