سری دیوی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے آئی سونم کپور کے ساتھ پولیس کی موجودگی میں مداحوں نے ایسی حرکت کردی کہ اداکارہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں

ممبئی (ویب ڈیسک) کہتے ہیں کہ اداکار پبلک پراپرٹی ہوتے ہیں ان کی کوئی نجی زندگی نہیں ہوتی ، اس ’ مقولے‘ سے میڈیا اور مداحوں کو تو تسکین ملتی ہوگی لیکن بطور انسان ایک اداکار کو اس جملے کی وجہ سے کن مسائل سے گزرنا پڑتا ہے؟ اس کا اندازہ وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس کیفیت سے گزرے ہوں ۔ اسی جملے کا ایک عملی نمونہ سری دیوی کی آخری رسومات کے موقع پر بھی دیکھنے میں آیا جب مداحوں نے سونم کپور کو بری طرح غصہ دلادیا۔

سری دیوی کی آخری رسومات، شرکت کیلئے آنے والے فلمی ستاروں نے وہ کام کر دیا جو کوئی بھی کسی کے انتقال پر نہیں کرتا، بھارتی حیران پریشان رہ گئے
بدھ کو بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات کی ادائیگی کی گئیں جن میں بالی ووڈ اداکاروں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی۔ ان کی میت کو آخری دیدار کیلئے ممبئی کے سلیبریشن کلب میں رکھا گیا تھا جہاں خاندان کے افراد بھی موجود تھے۔ سونم کپور جو کہ سری دیوی کے دیور انیل کپور کی صاحبزادی اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ ہیں جب اپنی تائی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے آئیں تو وہاں موجود

اپنا تبصرہ بھیجیں