پرائم منسٹرکوروناریلیف فنڈبنایاجاچکا،عوام فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(سٹی نیوز ایچ ڈی)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پرائم منسٹرکوروناریلیف فنڈبنایاجاچکاہے،فنڈہمیں اس وباسے نمٹنے میں مدددےگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کووڈ19 وبا سے جنگ کیلئے ریلیف فنڈ قائم کردیا، عوام اس فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں ،عطیات لاک ڈاﺅن سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے استعمال ہونگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں