ٹی ٹوئٹنی کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کی پہلی پوزیشن چھن گئی، آسٹریلیا براجمان

لاہور: (سٹی نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹوٹنی کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی، آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ پاکستان تنزلی کے بعد چوتھے نمبر آ گیا۔

آئی سی سی کی سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان کی پہلی پوزیشن چھن گئی، اب وہ چوتھے نمبر پر آ گیا ہے کیونکہ اسے آسٹریلیا اور سری لنکا سے ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست ہوئی تھی۔

نئی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے نمبر پر آ گیا ہے، انگلینڈ اور بھارت تیسرے نمبر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں