بھارتی اداکارہ ایس دیوی نے سابق بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا

نئی دہلی: (سٹی نیوز) بھارتی اداکارہ ایس دیوی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

42 سالہ اداکارہ نے چنئی میں اپنی بہن کے گھر پر 38 سالہ ایم روی کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کیا اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا تاہم پولیس نے اداکارہ کے شوہر بی شنکر اور بہن ایس لکشمی اور اس کے شوہر کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قتل منصوبہ بندی سے کیا گیا جس میں یہ چاروں لوگ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں