تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی اتنی بری تھی تو عائشہ گلالئی نے پارٹی پہلے کیوں نہ چھوڑ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی اتنی بری تھی تو عائشہ گلالئی نے پارٹی پہلے کیوں نہ چھوڑ دی اور تحریک انصاف سے استعفیٰ کیوں نہیں دیا، عائشہ گلالئی نے قطری خط والا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو اچھے پیسے ملے تو وہ علیحدہ ہوگئیں انہیں اتعمال کیا گیا۔ نیوز کانفرنس کے دوران لقمے دینے والے شخص اصل میں عائشہ گلالئی کا قریبی رشتے دار ہے اصل مسئلہ پیسوں کا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں