نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن کی مسلسل دوسری کامیابی • سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست

ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوتھے ميچ ميں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 27 رنز سے شکست دی۔ ناردرن کے 203 رنز کے جواب ميں سدرن پنجاب کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں مزید پڑھیں