ہائی سینس کا پاکستان میں یوئیفا یورو 2020ء کا پلان جاری

کراچی: (سٹی نیوز) پاکستان میں ہائی سینس ایل ای ڈی کے باضابطہ مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز ٹرائی اینجلز الیکٹرانکس پرائیویٹ (لمیٹڈ) نے یوئیفا یورو 2020ء کیلئے پلان کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کا آغاز جون میں ہو گا جبکہ فائنل 12 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ ہائی سینس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران غنی کے مطابق انہوں نے یوئیفا یورو کیلئے اپنی آفیشل کٹ بھی جاری کی ہے جبکہ تین لکی ونرز کو ایونٹ کے ٹکٹ جیتنے کا موقع دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں