وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر چودھری سرور سے ملاقاتیں کریں گے جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہو گا،وزیراعظم صوبائی کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان کی مسلم لیگ ق کی قیادت بھی سے ملاقات بھی موقع ہے،مسلم لیگ ق کی پوری قیادت لاہور میں موجود ہے ،ملاقات میں حکومتی اتحاد سمیت اہم امور پر گفتگو ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں