لاہور(کرائم رپو رٹر) برطانوی نژاد شہری کی زمین پر قبضہ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے نائب صدر پنجاب حامد سرور کے خلاف تھانہ غازی آباد پولیس نے مقدمہ درج ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد سرور کے ڈیرے سے 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔