چیف جسٹس کی گاڑی خراب ، پروٹوکول کی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوئے

سلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کے پولی کلینک ہسپتال دورے کے موقع پر گاڑی خراب ہوگئی ۔ جس کے باعث چیف جسٹس پروٹوکول کی دوسری گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔
چیف جسٹس کی گاڑی نمبر سی جے پی ون انجن میں خرابی کے باعث پولی کلینک ہسپتال کے سامنے خراب ہوئی جس کے بعد ازاں خرابی دور کرنے کے بعد لے جایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں