قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس کی انڈر 19 پیسرز کو ٹپس

لاہور: (سٹی نیوز) قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس گزشتہ روز ایل سی سی اے گرائونڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر محمد عباس جونیئر کھلاڑیوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو کاؤنٹی کرکٹ اور انٹرنیشنل تجربے سے آگاہ کیا اور ٹپس دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں