’’ میں یہ چیز دیکھتے ہی ڈر گیا تھا لیکن پھر۔ ۔ ۔ ‘‘ انوشکا نے کوہلی کو کس چیز سے ڈرا کر رکھ دیا؟ حیران کن انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہےکہ فلم پری دیکھنے کے بعد وہ تھوڑے ڈر گئے لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا پر فخر ہے۔

انوشکا شرما کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی تیسری فلم ’’پری‘‘ گزشتہ روز ریلیز کردی گئی، ان کے شوہر ویرات کوہلی نے فلم دیکھنے کے بعد اسے انوشکا کی اب تک کی بہترین اداکاری قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد میں نے اتنی اچھی فلم دیکھی ہے، ہاں! فلم دیکھنے کے بعد میں تھوڑا ڈر گیا تھا لیکن مجھے اپنی بیوی پر فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں