”آپ سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہیں تو۔۔۔“ فواد رانا سے سوشل میڈیا پر ملنے والی شہرت سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کیا جواب دیا اور حمایت کرنے والوں سے کیا کہا؟ جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”رانا صاحب وی لو یو“

شارجہ (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی ٹیم کو اب تک تمام میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین ٹیم کو تو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں لیکن دوسری جانب فواد رانا کیساتھ محبت اور ہمدردی کا اظہار کرنے میں بھی مصروف ہیں۔
اگر یہ کہا جائے کہ رواں سیزن کے دوران فواد رانا سوشل میڈیا سٹار بن گئے ہیں تو کچھ غلط نہ ہو گا لیکن خود فواد رانا کو اس بارے معلوم نہیں تھا اور ان کی ٹیم نے آگاہ کیا کہ سوشل میڈیا پر نہیں ہوں لیکن میری ٹیم نے مجھے بتایا ہے کہ آپ بہت مشہور ہیں اور لوگ بہت پیار کرتے ہیں۔ میں تمام لوگوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اتنی محبت دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں