لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں پائی پائی کو ترستے ایک خواجہ سرا ٹیکسی ڈرائیور کی قسمت نے ایسی یاوری کی ہے کہ پل بھر میں وہ کروڑ پتی بنلند گیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر ہُل کے 56سالہ میلیسا ایڈ نامی اس خواجہ سراءکے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے، کچھ عرصہ قبل اس کے دانت میں تکلیف ہوئی جس کے علاج کے لیے اسے چندہ مانگنا پڑ گیا تھا، لیکن گزشتہ دنوں اس کی 40لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 60کروڑ روپے) کی لاٹری نکل آئی ہے۔
کمرشل اشتہارات
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments