”اس نے کہا تھا کہ تمہاری بیوی۔۔۔“ ڈیوڈ وارنر اور کوینٹن ڈی کوک میں ہونے والی شدید لڑائی کی وجہ سامنے آ گئی، کوینٹن ڈی کوک نے وارنر کی بیوی سے متعلق کیا شرمناک بات کی تھی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

ڈربن (ویب ڈیسک) ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے پر ڈریسنگ روم جاتے ہوئے آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی کھلاڑی کوینٹن ڈی کوک کے درمیان شدید جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج لیک ہوئی تو ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا۔
ڈیوڈ وارنر اس قدر شدید غصے میں کوینٹن ڈی کوک پر برس رہے تھے کہ ساتھی کھلاڑیوں عثمان خواجہ، ٹم پین اور کپتان سٹیو سمتھ نے بڑی مشکل سے انہیں سنبھالا اور ڈریسنگ روم میں لے گئے۔ ابتدائی طور پر تو اس جھگڑے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تھی لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوینٹن ڈی کوک نے ڈیوڈ وارنر کی
بیوی ’کینڈس‘ سے متعلق شرمناک بات کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں