’’جس وقت میرا ایک لڑکی سے نکاح ہوا تو میں ۔۔۔‘‘خواب میں دوسری شادی کرنے والوں کے لئے انتہائی دلچسپ تعبیر

لاہور(نظام الدولہ )میں عمان میں رہتا ہوں۔شادی شدہ ہوں ۔میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا ایک ایسی لڑکی سے نکاح ہوا ہے جسے میں حقیقت میں جانتا بھی ہوں(شاہد )
اس خواب کے کئی مطلب ہوسکتے ہیں۔بسا اوقات شادی کے باوجود مرد حضرات دوسری عورتوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور یہ خیالات خواب میں مجسم نظر آجاتے ہیں۔اسکا انسانی نفسیات سے تعلق ہوتا ہے ۔
اگر تو آپ کے ذہن پر وہ لڑکی جسے آپ جانتے ہیں حواس پر طاری نہیں ،نہ کبھی اس سے نکاح کی خواہش پیدا ہوئی ہے تومذکورہ خواب کی روشنی میں یہ تعبیر بھی جنم لے سکتی ہے کہ آپ کو عنقریب دوسری نوکری ملے گی ،کاروبار کا موقع ملے گا،مالی خوشی بھی ہوسکتی ہے۔
۔۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں