پی آئی اے کی بد انتظامی ناقابل معافی ہے: اداکارہ ماہرہ خان

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی بد انتظامی ناقابل معافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی بد قسمت پرواز مزید پڑھیں

سائرہ یوسف لوگوں کی باتوں کی پرواہ کئے بغیر آگے بڑھنے کی قائل

لاہور: (سٹی نیوز) اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا کہ وہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ کئے بٖغیر آگے بڑھنے کی قائل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائرہ نے شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

زہرا شاہ کا قتل، فنکار میدان میں آ گئے، غم وغصے کا اظہار

لاہور: (سٹی نیوز) راولپنڈی میں مالکان کے تشدد سے قتل ہونے والی 8 سالہ گھریلو ملازمہ زہرا شاہ کیلئے فنکار میدان میں آ گئے اور شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے ملزموں کو سخت سزادینے کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو ایک ارب ڈالر کمانے والے پہلے فٹبالر بن گئے

لزبن: (سٹی نیوز) کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان سے ایک ارب ڈالر کمانے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ پرتگالی فٹبالر نے 65 کروڑ ڈالر سے کھیل سے اور 35 کروڑ ڈالر اشتہار کی مد میں کمائے۔ رونالڈو، مے ویدر اور مزید پڑھیں

شاہد آفریدی ژوب پہنچ گئے، 400 مستحقین میں امدای راشن تقسیم کیا

ژوب: (سٹی نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی چمن کے بعد ژوب پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مستحقین میں راشن تقسیم کیے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد فلاحی کاموں مزید پڑھیں

ویمنز کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، بسمعہ معروف کپتان برقرار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21ء کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں سپنر انعم امین اور عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کوورنا وائرس کے کیسز میں تیزی مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی ہلاکت میں ملوث 3 ملزمان کی ضمانت منظور، مظاہروں میں 10 افراد ہلاک

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر عوام میں غم وغصہ ابھی بھی پایا جاتا ہے، جارج فلائیڈ کے وکیل کا کہنا ہے نسل پرستی کی وبائی بیماری ان کی موت کا سبب بنی، سیاہ فام مزید پڑھیں

سعودی عرب: صورتحال ایک مرتبہ پھر ابتر، جدہ میں دو ہفتوں کیلئے کرفیو دوبارہ نافذ

ریاض: (سٹی نیوز) سعودی عرب میں کوروناوائرس کی صورتحال ایک بار پھر ابتر ہونے لگی، سعودی حکومت نے جدہ میں دو ہفتوں کے لیے دوبارہ جزوی کرفیو لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سرینگر: (سٹی نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم نہ رک سکے، ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ ضلع راجوڑی کے علاقے کالا کوٹے میں بھارتی غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی مزید پڑھیں