مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدرسے زیر کفالت ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ غصے میں آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدرسے زیر کفالت ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو وہ غصے میں آگئے، انہوں نے سوال کرنے والے صحافی کو ہی سنادیا کہ انہوں نے بھی چار ماہ قبل زیر کفالت آنے کیلئے مجھے پیغام بھیجے تھے جو ابھی تک ان کے پاس محفوط ہیں، اس جواب کے بعد مذکورہ صحافی غصے میں آگئے اور انہوں نے احتجاج بھی کیا لیکن دیگر صحافیوں نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں