کپڑوں کے معروف برانڈ نے ایسا شرمناک ترین ڈیزائن متعارف کروادیا کہ پاکستان بھر کی خواتین غصے آگ بگولہ ہوگئیں، دیکھ کر مرد بھی اپنی آنکھیں بند کرلیں

کراچی (ویب ڈیسک) کپڑوں کے معروف برانڈ کیسریا نے خواتین کیلئے لان کے نئے پرنٹ متعارف کرادیے ہیں لیکن ان میں ایک سوٹ ایسا بھی ہے جس پر خواتین کی شرمگاہ کا اندرونی نظام بطور ڈیزائن متعارف کرایا گیا ہے جس کے باعث خواتین سخت غصے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف برانڈ کیسریا نے گرمیوں کے موسم کیلئے برانڈ نمبر 2467 متعارف کرایا ہے جس کی قیمت 1336 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کاٹن لان کے اس سوٹ پر پھول بوٹے بنے ہوئے ہیں لیکن قمیض کے دامن پر جو ڈیزائن بنایا گیا ہے وہ قابل اعتراض قرار دیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں