” یہ کیا شرمناک تصویر لگائی ‘مصری اداکارہ کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے حملہ کردیا، لیکن پھر اس نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہ رکے گی

قاہرہ (ویب ڈیسک)بعض سوشل میڈیا صارفین لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے اپنے دوستوں اور فالوورز کو آگاہ رکھنا ضروری سمجھتے ہیں اورا یسا ہی کچھ مصرف اداکارہ دالیہ مصطفی نے کیا اور سوئمنگ پول سے اپنی ایک تصویرلے کر شیئرکردی جس پران کے فالوورز نے حملہ کردیا لیکن پھر اداکارہ نے ہمت دکھائی اور ایسا جواب دیا کہ آپ کے لیے بھی ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دالیہ مصطفی نے چھٹیوں کے دوران انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر سوئمنگ سوٹ میں ایک متنازعہ تصویر شیئرکی جس پر پوری عرب دنیا کے صارفین نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور اس تصویر کو نامناسب، فحش اور غلیظ تک قراردیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں