ینگون (ویب ڈیسک) برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کی جانب سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیو کا تعلق روئٹرز کے مقامی صحافیوں کی گرفتاری سے ہے، ان صحافیوں کو روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے ثبوت اکٹھے کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
کمرشل اشتہارات
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments