کورونا لاک ڈاؤن، برطانوی شاہی جوڑے کا مقامی سکول کا ورچوئل دورہ، عملے اور طلبا سے بات چیت

نیویارک: (سٹی نیوز) کورونا کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے، اس دوران لوگ مختلف کام کر کے اپناٹائم گزار رہے ہیں، نیوجرسی میں طبی عملے کو شاندار طریقے سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ برطانوی شاہی جوڑے نے برٹش پرائمری اسکول کا ورچوئل دورہ کیا۔

امریکی ریاست نیوجرسی میں فائر فائٹرز اور پولیس افسران نے گاڑیوں کی شاندار پریڈ کے ذریعے کورونا سے لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے برٹش پرائمری اسکول کا ورچوئل دورہ کیا، شاہی جوڑے نے ویڈیو کال کی مدد سے اسکول اسٹاف اور طلبا سے بات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں