سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے اہل خانہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (سٹی نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے اہل خانہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے اہل خانہ گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف آج اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں