ملتان کی ایمبیسیڈر نیلم منیر لاہور قلندرز کی حمایتکرتی رہیں

دبئی (ویب ڈیسک ) ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان دبئی میں میچ کھیلا گیا۔ ملتان سلطانزپوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ لاہور قلندرز آخری نمبر پر ہے ۔ ایسے میں ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسیڈر نیلم منیر نے اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ وہ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کی مداح ہیں، اس لیے وہ میچ میں اپنی ٹیم کی بجائے لاہور قلندرز کی حمایت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں