سعد رفیق 3 گھنٹے سے کمرہ عدالت میں موجود، وہاں ان کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے؟،جان کر پاکستان کی ہنسی نہ رکے گی

لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیراگون سٹی کے معاملے پر سماعت آج ہو گی، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق 3 گھنٹے سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجود ہیں تاحال مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہو سکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فل بنچ نے پیراگون سٹی کے معاملہ پروزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کوآج طلب کررکھاہے اور کمرہ عدالت میں مختلف مقدمات کی سماعت جاری ہے۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صبح ساڑھے 9 بجے سے کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہیں اور کیس کی باری کاانتظارکا انتظار رکر رہے ہیں مگر ابھی تک ان کے کیس کی باری نہیں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں