پی ایس ایل ٹیمیں لاہور کب پہنچیں گی اور سٹیڈیم کے اطراف کاروبار کب بند ہوں گے؟ لاہوریوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور ٹیموں کی لاہور آمد کا وقت بھی قریب آتا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے اعلیٰ حکام کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے پر ٹیموں کی لاہور آمد اور سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں 18 اور 19 مارچ کی درمیانی شب لاہور پہنچیں گی اور 18 مارچ سے نشتر سپورٹس کمپلیکس کو بند کر دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں