بدھ کو نواز شریف شیڈول کے مطابق نواز شریف نے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرنا تھا اور وہاں کارکنان کی بڑی تعداد منتظر تھی تاہم نواز شریف نے آخری وقت پر فیصلہ منسوخ کیا اور جناح ایونیو سے ہوتے ہوئے آگے نکل گئے

اسلام آباد(سٹی نیوز)نواز شریف نے ڈی چوک پر خطاب نہ کر کے اپنی لگائی گئی پابندی کی پاسداری کی۔بدھ کو نواز شریف شیڈول کے مطابق نواز شریف نے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرنا تھا اور وہاں کارکنان کی بڑی تعداد منتظر تھی تاہم نواز شریف نے آخری وقت پر فیصلہ منسوخ کیا اور جناح ایونیو سے ہوتے ہوئے آگے نکل گئے۔نواز شریف نے اپنی حکومت کے دوران ڈی چوک پر جلسے ،جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں