آصف زرداری نے ہتھیار ڈال دیئے، چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔اب تک کی سب سے حیران کن خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور آزاد سینیٹرز سے معاملات طے پا گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ بلوچستان اورڈپٹی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ہوگا۔
پنجاب کے بعد اب نیب نے خیبرپختونخوا کا رخ کرلیا، ایسا قدم اٹھا لیا کہ بڑے بڑوں کی راتوں کی نیندیں اڑ جائیں گی
ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، آزاد سینیٹرز اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے ہیں، چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کا نام دے گی۔
فوادچودھری نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کاامیدواربلوچستان کے آزادسینیٹرزمیں سے ہوگا،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف حمایت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں