گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی

گجرات(سٹی نیوز)گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی، رات گئے کوئی شخص دیوانہ منڈی سے گجرات تک سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام فلیکس اور بڑے بڑے سائن بورڈز پر سیاہی پھینک گیا۔سائن بورڈ پر صرف نواز شریف کی ہی تصویر پر سیاہی پھینکی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں