اداکارہ عائشہ عمر کا ڈاکٹرز کو خراج تحسین

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھی میں پھیلی عالمگیر وبا کورونا وائرس کی خلاف محاذ پر ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس صف اول کے سپاہی ہیں اور لوگوں کی زندگیاں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان مسیحاؤں کی اس کوشش میں ہزاروں کی تعداد میں ہیلتھ ورکرز، ڈاکٹرز اس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ کچھ ڈاکٹرز و پیرامیڈکس کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں عائشہ عمر ایک دلفریب ماسک لگائے تصویر شیئر کی

اپنا تبصرہ بھیجیں