جامشورو (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صدر کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر سجاد ہالیپوٹو کو گزشتہ روز پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جنہیں اتوار کو رہا کردیا گیا۔ ضرور پڑھیں:صادق سنجرانی کے چیئرمین منتخب ہوتے ہی ایوان میں کیا نعرہ لگ گیا ؟ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ پولیس کے مطابق سجاد ہالیپوٹو نےمعافی مانگنے کے ساتھ آئندہ سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر انہیں رہا کیا گیا۔

جامشورو (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صدر کو پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا۔
پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر سجاد ہالیپوٹو کو گزشتہ روز پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جنہیں اتوار کو رہا کردیا گیا۔
صادق سنجرانی کے چیئرمین منتخب ہوتے ہی ایوان میں کیا نعرہ لگ گیا ؟ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔
پولیس کے مطابق سجاد ہالیپوٹو نےمعافی مانگنے کے ساتھ آئندہ سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر انہیں رہا کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں