آمنہ الیاس کی مداحوں سے ماسک لگا کر گھرسے نکلنے کی اپیل

لاہور: (سٹی نیوز) اداکارہ آمنہ الیاس نے مداحوں سے ماسک پہنے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کر دی۔

انہوں نے ماسک پہنے بنائی گئی اپنی تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ماسک پہننے کی اہمیت کو سمجھیں اور اس کے بغیر گھروں سے باہر نہ نکلیں، کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں اور احتیاط کری

اپنا تبصرہ بھیجیں