لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے ہیں جس پر وہ اللہ سبحان و تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔
یونس خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے کی پیدائش کی خبر دینے کیساتھ ہی اس کی تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی ہر کوئی ماشاءاللہ کہنے پر مجبور ہو گیا اور مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے۔
Alhamdulillah – Allah swt has blessed me with a second son. Please remember me in your prayers. pic.twitter.com/UJuVV4BLpE
— Younus Khan (@YounusK75) March 14, 2018
Congratulations to you and your family.
— imran khan (@valiantimrann) March 14, 2018