’’مشکل وقت تھا، گزر گیا‘‘، ندا یاسر نے کورونا کو ہرا دیا

لاہور: ( سٹی نیوز) اداکارہ و میزبان ندا یاسر کورونا وائرس سے نجات پا کر صحت یاب ہو گئیں، انہوں نے اپنے روزمرہ معمولات کے دوبارہ آغاز کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ندا یاسر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’’مشکل وقت تھا، گزرگیا‘‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں