”بار بار پیسے نہ مانگیں بلکہ یہ بتائیں کہ ۔۔۔“کراچی میں وزیراعظم عمران خان کس عہدیدار پر برس پڑے ؟حیران کن خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں وفاقی منصوبوں پر بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان ایم ڈی واٹر بروڈ پر برس پڑے۔ کے فور منصوبے اور ایس تھری منصوبے کی بریفنگ کے دوران ایم ڈی واٹر بورڈ بار بار فنڈز کی کمی کا رونا روتے رہے جس پر وزیراعظم نے کہاکہ آپ بار بار پیسہ نہ مانگیں بلکہ کام کے بارے میں پیشرفت بتائیں لگتا ہے ساری پیشرفت کاغذوں پر ہوئی ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ گرین لائن منصوبے کا کیا ہوا۔ وزیراعظم صوبائی حکومت سے غیر مطمئن دکھائی دئیے تاہم منصوبے کے نگراں صالح فاروقی وزیراعظم کو سب اچھا کی رپورٹ دینے میں کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے وزیراعظم کو کہاکہ گرین لائن منصوبہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گرین لائن منصوبے پر 35 فیصد بھی کام مکمل نہیں ہوا، گرومندر سے کے پی ٹی گیٹ تک منصوبے کا وجود ہی نہیں اور اس سلسلے میں

اپنا تبصرہ بھیجیں