لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کے بعد ان کے حامی اور مخالفین ملے جلے ردعمل کا اظہار کررہے ہیں ، ایسے میں لیگی رہنما اور وزیرمملکت عابد شیرعلی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور اپنے جذبات کے اظہار کیلئے ٹوئیٹر کا سہارا لے لیا۔
عابد شیرعلی نے لکھاکہ ” کردار سے عاری عمران خان پارٹی ورکر کے گھر میں مداخلت کررہاہے ، اس کی بیگم چرا رہاہے ، میراخیال ہے کہ نیا پاکستان “۔