لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے بشری مانیکا سے تیسری شادی کر لی ہے اور نکاح کی تصاویر کی منظرعام پر آ گئی ہیں جس کے بعد ایک جانب تو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ”ٹرولز“ بھی اپنے ’ہنر‘ کا مظاہرہ کرنے میں مصروف ہیں۔
تیسری شادی کی تصدیق اور تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد جمائمہ خان، ریحام خان، مریم نواز، نواز شریف، شیخ رشید اور دیگر مختلف سیاسی رہنماﺅں کو لے کر طرح طرح کی مزاحیہ تصاویر بنائی جا رہی ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ ان میں سے چند زبردست اور مزاحیہ ٹویٹس اور تصاویر درج ذیل ہیں۔