ہالی ووڈ گلوکارہ ایورل کی عبائے میں تصویرنے ہلچل مچادی

دبئی: معروف ہالی ووڈ گلوکارہ ایورل لویجین نے سوشل میڈیا پر اپنی عبائے میں تصویر پوسٹ کردی ، جس نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے ۔
ایورل گزشتہ دنوں ابوظہبی میں سپیشل اولمپک میں شرکت کرنے پہنچی تھیں، اس موقع پر وہ ثقافت کو اجاگر کرنے کی مہم کا بھی حصہ رہیں۔ لیکن ان کی ایک تصویر نے ساری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں وہ روایتی عبائے میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عرب ثقافت بے حد متاثر کن ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں