گلیات، چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا

گلیاتگلیات میں چیتے کے حملے میں زخمی 8 سالہ بچہ دم توڑگیا ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ گزشتہ شام نواحی گاؤں نملی میرامیں پیش آیا ،چیتے کے حملہ سے سفیان سعید شدید زخمی ہوگیاتھاجس پر بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکااور دوران علاج ہی دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں