اسلا م آباد(ویب ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کے بعد احتساب عدالت سے واپس جاتے ہوئے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے صحافی کے سوال کہ” پرویز خٹک کہتے ہیں کہ پنجاب اور کے پی کے حوالے سے یو این ڈی پی کی رپورٹ ڈراما ہے؟“کے جواب میں کہناتھا کہ انشا اللہ الیکشن میں سب کو پتا چل جائے گا۔
قبل ازیں کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہت اچھی سوشل میڈیا ٹیم ہے ،جس علاقے میں جاتے ہیں وہاں کی سوشل میڈیا ٹیم ہوتی ہے ان کا کہناتھا کہ وہاںکی سوشل میڈیا ٹیم ہرچیزکورکرتی ہے
Load/Hide Comments