سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز چند دنوں میں لندن روانہ

لاہور (سٹی نیوز) سینئر تجزیہ کار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز چند دنوں میں لندن روانہ ہو رہی ہیں، اس سے قبل ان کی والدہ جو حلقہ این اے 120 میں امیدوار ہیں وہ لندن جا چکی ہیں ، تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ایک ایسے مرحلہ پر جب نیب میں نواز شریف فیملی کو طلب کیا جا رہا ہے، مریم نواز کا لندن روانہ ہونا معنی خیز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں