نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی آف سپنر عزت سے ریٹائرمنٹ کے مشورے پر بھڑک اٹھے اور انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ناقد کو جواب دیا کہ’’ آپ جیسے بوڑھے کتے صرف بھونک ہی سکتے ہیں اور ایسا جاری رکھئے، میرے خیال میں آپ نے ساری زندگی شاید صرف بھونکنا ہی سیکھا ہے ,آپ پہلے ہی جنگ ہار چکے ہیں کیونکہ آپ نے نئی چیزیں سیکھنا چھوڑ دی ہیں، ہم مزید سیکھنا چاہتے ہیں لہٰذا دوسروں کو اپنے طریقے سے مت سکھائیں‘‘۔
Old dog like u can only bark..so plz continue to do that.this is what u have learn I think all ur life..you have already lost the battle coz u have given up on learning new things.everyday there is new thing to learn. Provided we want to learn.dont teach others ur ways https://t.co/anTNHCeBxy
— Harbhajan Turbanator (@harbhajan_singh) November 22, 2017
واضح رہے کہ ایک ناقد نوئیل اسمتھ نے 37 سالہ آف سپنر ہربھجن سنگھ سے کہا تھا کہ آپ کا اچھا وقت گزر چکا اور اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے عزت کے ساتھ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں اور اپنے کچھ دیگر ساتھیوں کی طرح خود کو بیوقوف نہ بنائیں کیونکہ ”اولڈ ڈاگ“ کو نئی تراکیب نہیں سکھائی جا سکتی ہیں۔
As the saying goes "U can't teach an old dog new tricks"Bhajji ur best days r over realise it n call it a day.Retire with grace from international cricket.Dont make a fool of iurself like some of ur predecessors.is all I can say.
— Noel Smith (@NoelSmith58) November 22, 2017