وہ لڑکی جس سے دنیا کے لوگ سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں کیونکہ

لندن(ویب ڈیسک)دنیا میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو لاکھوں مردوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں لیکن آپ نے کبھی ایسی خاتون کے بارے میں نہیں سنا ہو گا جس سے دنیا میں سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہو۔ اب ایسی ایک لڑکی بھی سامنے آ گئی ہے اور اس سے نفرت کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر آپ بھی اس سے نفرت کرنے لگیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 26سالہ لڑکی کا نام کرسٹی شرمین ہے جو جہاں بھی جا کر رہتی ہے چند دن میں ہی ہمسائے اس کی بدخصلتی سے تنگ آ جاتے ہیں اوراس کی شکایت کرکے اسے علاقہ بدر کروا دیتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں