دھماکے میں تباہ ہونیوالی گاڑی ایل آربی 9308 اے ایس آئی فیاض کی تھی جو کہ اسکے بھائی امتیاز کے نام پر رجسٹر ہے

لاہور(سٹی نیوز) دھماکے میں تباہ ہونیوالی گاڑی ایل آربی 9308 اے ایس آئی فیاض کی تھی جو کہ اسکے بھائی امتیاز کے نام پر رجسٹر ہے۔پولیس اہلکاروں کا تعلق پولیس لائن اور تھانہ کاہنہ سے ہے۔سب انسپکٹرریاض اور اے ایس آئی فیاض کا تعلق تھانہ کاہنہ سے ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر بیشتر نفری پولیس لائن سے منگوائی گئی تھی جبکہ آپریشن کی نگرانی کے لئے اے ایس آئی اور سب انسپکٹر کو ماڈل ٹاون ڈویڑن کے مختلف تھانوں سے طلب کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں