پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کے روز سپریم کورٹ آئے واجد ضیا نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی اس دوران انہوں نے تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا

اسلام آباد (سٹی نیوز)پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کے روز سپریم کورٹ آئے واجد ضیا نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی اس دوران انہوں نے تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا میڈیا رپورٹس کے مطابق پانامہ کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی اور تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا۔ واجد ضیا ایک گھنٹے سے زائد سپریم کورٹ میں موجود رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں