بھارتی فوج کی سفاکیت: سری نگر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

سرینگر: (سٹی نیوز) بھارتی فوج کی سفاکیت عروج پر پہنچ گئی، سری نگر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے رنبیر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے، آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا، انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند رکھی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں