سنگاکارا کو ملنے والا کون سا ایوارڈ کامران اکمل نے ان کی طرف سے وصول کیا؟ حقیقت جان کر سنگاکارا بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے، پاکستانیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے کر تاج اپنے سر پر سجا لیا ہے لیکن پشاور زلمی کے مداحوں کی جانب سے اس شکست کا ذمہ دار صرف اور صرف کامران اکمل کو قرار دیا جا رہا ہے جنہوں نے اہم موقع پر کیچ چھوڑا
میچ ختم ہونے کے بعد ایوارڈ دینے کی تقریب آئی تو اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل تھری کی خوبصورت ٹرافی دینے کے علاوہ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بھی ٹرافیز دی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں