اگلے سال پی ایس ایل میں۔۔۔“ کمنٹری کے ذریعے پی ایس ایل کو چار چاند لگانے والے ایلن ویلکنز نے اگلے پی ایس ایل کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ جائیں گی، فرط جذبات سے پاکستانیوں کی آنکھیں نم ہو گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کمنٹری کے ذریعے چار چاند لگانے والے سابق برطانوی کرکٹر ایلن ولکنز نے پی ایس ایل تھری ختم ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے بیان جاری کرتے ہوئے پی ایس ایل فور کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت کی نیندیں اڑ جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سنگاکارا کو ملنے والا کون سا ایوارڈ کامران اکمل نے ان کی طرف سے وصول کیا؟ حقیقت جان کر سنگاکارا بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے، پاکستانیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا
ایلن ولکنز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ”پاکستان سپر لیگ اور پاکستانیوں کو بہت بہت شکریہ جنہوں نے لاہور اور کراچی جیسے خوبصورت شہروں میں ہمارا والہانہ استقبال کیا۔ انشاءاللہ اگلے سال ایک مرتبہ پھر آئیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں